ishteharaat ki taqseem se reference nab ko wapis

اشتہارات ریفرنس، سابق وزیراعظم پیش نہ ہوسکے۔۔

اشتہارات کے غیرقانونی ٹھیکوں کے ریفرنس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اورانعام اکبر کی عدم پیشی کے باعث فرد جرم کی کارروائی 24 مارچ تک موخرکردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں اشتہارات کے غیرقانونی ٹھیکوں کے ریفرنس پر سماعت ہوئی ،یوسف رضا گیلانی سمیت کوئی ملزم عدالت میں پیش نہ ہوا،عدالت نے یوسف رضا گیلانی اورانعام اکبر پر فرد جرم کی کارروائی 24 مارچ تک موخرکردی،عدالت کے آئندہ سماعت پر ملزموں کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی،عدالت نے بریت کی درخواست پر نیب سے جواب طلب کرلیا۔

How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں