pemra channels ki nashariyaat sensor nahi karta

اسحاق ڈار پر پابندی، پیمرا سے جواب طلبی۔۔

لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شاہد وحید نے اسحاق ڈار کے بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کرنے کی درخواست پر وفاقی حکومت اور پیمرا سے جواب طلب کر لیا ، عدالت کے روبرو شہری منیر احمد نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ اسحاق ڈار اشتہاری ہے اور اشتہاری کے بیانات میڈیا پر نہیں چلائے جا سکتے، کسی بھی اشتہاری کے بیانات چلانا قانون کی خلاف ورزی ہے، استدعا ہے کہ عدالت اسحاق ڈار کے بیانات اور انٹرویوز پر پابندی عائد کرے۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں