irfan siddiqui ke walid ka soyam aaj hoga

عرفان صدیقی کے والد کا سوئم آج ہوگا۔۔

روزنامہ جنگ کے کالم نگار اور جنگ و جیو نیوز کے جاپان میں نمائندہ سینئر صحافی محمد عرفان صدیقی کے والد مسرت حسین صدیقی رضائے الہی سے کراچی میں انتقال کر گئے ہیں، ان کی نماز جنازہ گلشن اقبال بلاک 4 میں گھر کے قریبی مسجد ابوزرغفاری میں ادا کی گئی۔ انہیں سخی حسن قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ مرحوم کا سوئم  بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد ابوذر غفاری گلشن اقبال بلاک 4 میں ہوگا۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں