کالم نگار کو ضمانت کے آرڈر ابتک نہیں ملے۔۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر اور معروف کالم نگار عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ان کے وکلاء مسلسل کوششوں کے باوجود ڈیوٹی مجسٹریٹ/ اسسٹنٹ کمشنر مہرین بلوچ سے بیل آرڈرز نہیں لے سکے جو وہ اسلام آباد ہائی کورٹ کو فراہم کرنا چاہتے ہیں ،انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے ایف آئی آر منسوخ کرنے کیلئے رجوع کیا تھا اس کی اب تک سماعت کیلئے تاریخ مقرر نہیں ہوئی، عرفان صدیقی نے کہا ایک ماہ گزرنے کے باوجود یہ معلوم نہیں کہ انکوائری کمیٹی قائم ہوئی ہے۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں