teeno bureau ki waja se zindagi jannat hai

اقرار الحسن نے اپنا گھر بنانا شروع کردیا۔۔

معروف اینکر پرسن اقرار الحسن نے کہا ہے کہ  حکومت کی بہترپالیسیوں کے باعث میں اپنے گھر کی تعمیر شروع کرسکا ہوں، جو عام حالات میں ممکن نہیں تھی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ’صرف مفتاح اسماعیل نہیں موجودہ حکومت کی معاشی پالیسیوں سے بہت سے لوگ مستفید ہوئے ہیں، مجھے اعتراف کر لینے دیجئے کہ خان حکومت کی تعمیراتی پالیسی اور تعمیرات کے ساتھ بینکنگ سیکٹر کو متحرک کرنے کے نتیجے میں، میں اپنے گھر کی تعمیر شروع کر سکا جو ویسے اگلے تین چار سال تک ممکن نہیں تھی۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں