تحریر: حسن ملک۔۔۔
مافیا کو بے نقاب کرنے والا اقرار الحسن مریم نواز کو کبھی ہضم نہیں ہوا ۔۔سوشل میڈیا پر چوتھی جماعت کے نام سے جاری مہم ۔۔کے پس پشت مریم نواز کا ڈس انفارمیشن سیل ہے ۔۔اقرار الحسن کے خلاف سوشل میڈیا پر یہ مہم نئی نہیں ۔۔ماضی میں اقرار الحسن کے خلاف چلنے والی مہمات بھی اسی ڈس انفارمیشن سیل کا شاخسانہ رہی ۔۔آخر کیا وجہ ہے کہ مریم نواز اقرار الحسن کے خلاف ہیں ؟اقرار الحسن مافیا کے خلاف جاری آپریشن پر ۔۔ہر اس اچھے اقدام کی تعریف کررہا ہے ۔۔جو عمران خان کررہا یے یا کوئی اور ۔۔ یا اس مافیا کے خلاف خود کوئی پروگرام کرے ۔۔اس کا سب سے زیادہ دکھ مریم نواز کو ہوتا ہے ۔۔زینب واقعے سے قبل قصور میں بچوں سے جنسی زیادتی کا اسکینڈل سب سے پہلے اقرار الحسن کی ٹیم سرعام نے رپورٹ کیا ۔۔اور اس مافیا کو بے نقاب کیا جو ڈیپ ڈارک سے منسلک تھا۔۔جس کے تانے بانے کس تک پہنچتے ہیں ۔۔یہ مریم نواز بہت اچھی طرح جانتی ہیں ۔۔یہی وجہ ہے کہ مریم نواز مافیا کے خلاف آواز اُٹھانے والے اقرار الحسن کے خلاف کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی ۔۔اور چونتیس کروڑ تنخواہ پر رکھی گی ۔۔اپنے ڈس انفارمیشن سیل کی ٹیم کے ساتھ مل کر ۔۔مافیا کو گردن سے پکڑنے والے اقرار الحسن کے خلاف ۔۔ محض جملوں کی جنگ لڑ کر ۔۔ خود کو مطمئن کرنے کی ناکام کوشش کرتی ہیں ۔۔ماضی میں اقرار الحسن کی دوسری شادی کا موضوع ہو۔۔یا اقرار الحسن کی وہ بات جو انہوں نے ایک ٹیوٹ اور ایک پروگرام میں کہی کہ جب وہ چوتھی جماعت میں تھے ۔۔تب انہوں نے اپنے والد کی لائبریری میں ۔۔ کتب احادیث ۔۔ اور تفسیر قران کی کتابوں کو مطالعہ کیا ہے ۔۔اب اس مطالعہ کا مطلب یہ نہیں۔۔۔کہ اقرار الحسن علم فاصل بن گئے ۔۔ اسلامی ملک پاکستان میں ہر گھر کے والدین ۔۔بچوں کو بچپن سے ہی دینی کتب ۔۔اور اسلامی ماحول فراہم کرتے ہیں ۔۔یہ یہی وہ تربیت ہے ۔۔جو اقرار الحسن کے پروگرامات میں نظر آتی ہے ۔۔کہ وہ مافیا کو گردن سے دبوچ کر جبڑے توڑ ڈالتا ہے ۔۔اور مافیا کے خلاف ہر اس اچھے عمل کی تعریف کرتا ہے ۔۔جو عمران خان کرے ۔۔ یا ملکی سلامتی کے سیکیورٹی ادارے ۔۔یہی وہ عمل ہے ۔۔جو مریم نواز کو ایک انکھ نہیں بھاتے ۔۔چوتھی جماعت کے نام سے جاری مہم ۔۔مریم نواز کے ڈس انفارمیشن سیل کی ایک منظم مہم ہے ۔۔جس میں دبئی۔۔ ناروے۔۔ لندن سے ۔۔لڑکیوں کے جعلی نام پر چلنے والے اکاونٹ شامل ہیں ۔۔یہ وہی اکاونٹ ہیں ۔۔
جن ملک میں مایوسی پھیلاتے ہیں ۔۔منفی واقعے کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں ۔۔جو مریم نواز کے حکم پر ایک ایسے انسان کے خلاف مہم چلا رہے ہیں ۔۔
جو مافیا کے خلاف ہے ۔۔اسی لیے یہ مافیا اقرا الحسن کے خلاف ہے ۔۔(حسن ملک)۔۔