دنیا میں زیک ڈوفمین سمیت سائبر سیکیورٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ضر ررساں ایپس کی بڑھتی ہوئی تعداد سے اینڈ رائیڈ کے مقابلے میں آئی فون زیادہ محفوظ نہیں ہے۔ اس کی سیکورٹی کو زیادہ خطرات لاحق ہیں۔ آئی فون کے ارب پتی مالک چیک پوائنٹ کے مطابق سائبر حملوں کی تعداد میں کورونا وائرس پھیلنے سے اضافہ ہوگیا ہے۔

Facebook Comments