اداکارہ ایمن خان نے 10ملین فالورز ہوگئے جس کے بارے میں اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو پیغام کے ذریعے بتایا۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 10مین فالورز مکمل ہونے پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انھوں نے لکھا کہ ”آپ سب کا بہت شکریہ جن کی وجہ سے میں آج 10ملین فالوز مکمل ہونے پر اس خوشی کو آپ سب کے ساتھ منا رہی ہوں سب کے لیے ڈیر سارا پیار“۔یاد رہے کہ اداکارہ کی شادی اداکار منیب بٹ کے ساتھ ہوئی ہیں شادی کے بعد سے اداکارہ نے ڈراموں میں کام کرنا چھوڑ دیا ہے لیکن وہ اپنے مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہنے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا استعمال کرتی ہیں۔
Facebook Comments