Information department corruption reference on 20 March

محکمہ اطلاعات کرپشن ریفرنس 20 مارچ کو۔۔۔

احتساب عدالت نے محکمہ اطلاعات میں پونے چھہ ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت20 مارچ تک کے لئے ملتوی کردی ،محکمہ اطلا عا ت میں پونے چھہ ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی ۔سماعت کے موقع پرسابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے ۔ ا س مو قع پر وکیل صفا ئی کا کہنا تھا کہ گواہ نے 2015 سے لیکر تین سال تک جو اشتہارات جاری کئے تھے،ا ن تین سالو ں کے دوران جاری اشتہارات کی تفصیلات طلب کی جائیں ،عدالت نے وکیل صفائی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے ریفرنس کی مزید سماعت 20 مارچ تک ملتوی کردی گئی ۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں