Indian Channels Ban in Pakistan

بھارتی چینلز کی نشریات پاکستان میں بند

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بھارت سے تمام ثقافتی تعلقات ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بھارتی ٹی وی چینلز کی پاکستان میں نشریات بند کی جائیں گی، کشمیر کے لیے ہم سب ایک ہیں اور کسی بھی حد تک جانے کے لیے تیار ہیں، اور اس مقصد کے حصول تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔بھارت کے ساتھ ہر قسم کے ثقافتی تعلقات ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، پاکستانی عوام کو سرحدوں سے زیادہ بھارتی کلچر کی یلغار سے خطرہ ہے، میڈیا پر منفی بات کشمیریوں کے دل کو ٹھیس پہنچا سکتی ہے۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں