چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کوعمران ریاض کی بازیابی کےلئے 22مئی تک مہلت دے دی،پولیس نے عمران ریاض کےگھر ریڈ کرنے پر آئی جی پنجاب سے تحریری جواب طلب کیا تھا،چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت اس معاملے کو کسی منطقی انجام تک پہنچاناچاہتی ہے،آئی جی عدالتی اوقات کار میں تحریری جواب جمع کرائے،بتایا جائے کہ عمران ریاض کےگھر ریڈکیوں کیاگیا، مقصد کیاتھا اور کیاکرناچاہا؟
Facebook Comments