imran riaz ki mulk badri par cpne ko tashwweesh

عمران ریاض کو حج پرجانے کی اجازت۔۔۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے صحافی عمران ریاض خان کو حج پر جانے کی اجازت دے دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران ریاض خان کی درخواست کی سماعت کی۔ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے کہا کہ عمران ریاض خان کا نام ای سی ایل اور پی سی ایل میں بھی ہے۔ لاہور ایف آئی اے کے پاس مقدمہ زیر التوا ہے۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا چالان جمع کروا دیا گیا ہے؟ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے کہا کہ جی چالان جمع کروایا جا چکا ہے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں