imran riaz ki mulk badri par cpne ko tashwweesh

عمران ریاض کی فیملی بیرون ملک منتقل۔۔

معروف صحافی اور اینکرپرسن  عمران ریاض خان کی فیملی نے پاکستان کو خیر آباد کہہ دیا۔ لاہور ایئرپورٹ سے بیرون ملک روانہ ہونے والوں میں اُنکی اہلیہ، بچے اور والدین شامل ہیں۔۔۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی اطلاعات کے مطابق عمران ریاض خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں موجود ہونے کی وجہ سے انکے بیرون ملک جانے پر پابندی بدستور برقرارہے۔۔ اس حوالے سے خبر کی تصدیق کیلئے جب عمران ریاض خان سے رابطے کی کوشش کی گئی تو ان سے رابطہ نہ ہوسکا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں