imran riaz aik or muqadma se discharge

عمران ریاض کی ایک اور مقدمے میں عبوری ضمانت منظور۔۔

 ایڈیشنل سیشن جج  لاہور نے ایف آئی اے سائبر کرائم کے مقدمے میں صحافی عمران ریاض کی عبوری ضمانت منظور کر لی،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ جس ٹویٹ کی بنیاد پر مقدمہ درج ہوا وہ ٹوئٹ تو پہلے ہی ڈیلیٹ ہوچکا تھا،عمران ریاض کے وکیل نے موقف اپنایاکہ ایف آئی اے کا مقدمہ جھوٹ پر مبنی ہے، جس تاریخ کو مقدمہ درج ہوا تب عمران ریاض اغوا تھے، ایف آئی اے کے پاس کوئی شواہد نہیں ہیں، مقدمہ بدنیتی پر مبنی ہے، عدالت عمران ریاض کی درخواست ضمانت کی توثیق کرے ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں