چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے صحافی عمران ریاض کی بازیابی کیلئے آئی جی پنجاب کو20ستمبر تک مزید مہلت دیدی، عدالتی استفسار پر آئی جی پنجاب نے کہا کہ ہم نے عدالتی احکامات پر عمران ریاض کے والد سے ملاقات کی ،تمام پیش رفت سے متعلق انکے والد اور وکلاء کو بتا دیا گیا ہے، معاملے پردرست سمت میں جارہے ہیں۔
Facebook Comments