federal court ke qayam ki taiyyarian horhiu hein

عمران خان شکست تسلیم نہیں کرینگے، سہیل وڑائچ۔۔

سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے کہ آج بھی عمران خان ڈرامائی انداز میں استعفوں کا اعلان کریں گے وہ اپنی شکست تسلیم نہیں کریں گے ۔ “جیونیوز “کے ساتھ خصوسی گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا کہناتھا کہ عمران خان کوشش کریں گے کہ ڈرامائی انداز سے ایسے حالات بنائے جائیں جس سے مزید بحران پید اہو ،حکومت کیلئے پہلے دن سے ہی بحران پیدا ہو جائے اور آنے والی حکومت پر دباو ہو اور وہ الیکشن کرا دے ۔ عمران خان جس طرح عدم اعتمادسے بھاگے اور اسمبلیاں تحلیل کیں یہ ایسے ہی  ہےجیسے کھیل میں وکٹ ہی کھود دی جائے تو یہ سپورٹس مین سپرٹ نہیں ہے ۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں