amir liaquat ko qatal kia gya hai

عمران خان کی کردارکشی برداشت نہیں کرونگا، عامرلیاقت۔۔

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے ٹکٹ پر رکن اسمبلی منتخب ہونیوالے ڈاکٹر عامرلیاقت حسین پارٹی چھوڑنے کے اعلان کے بعد ایک بار پھر میدان میں آگئے اور کہا کہ “”عمران خان کے کردارپرحملہ ہوا تو کسی کی دستارسرپرنہیں رہے گی،وعدہ ہے دھمکی نہیں “۔ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں عامر لیاقت حسین کا کہناتھاکہ ” خبریں مل رہی ہیں کہ عمران خان کی کردارکشی کے منصوبے تیار ہیں،حکومت یاد رکھے، پاکستان اورافواج پاکستان کےلیےاپوزیشن بنچز پرہوں، میں نے آپ کو ووٹ نہیں دیا،خان صاحب غدار اور لوٹےکی رٹ نہ لگاتےتو دور نہ ہوتےلیکن ان کے کردارپرحملہ ہوا تو کسی کی دستارسرپرنہیں رہے گی”۔اس سے قبل انہوں نے عمران خان کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے سوال اٹھایا کہ  “سسٹم اگر کرپٹ ہو جائے تو میرٹ اوپر نہیں آسکتا، عمران خان…بالکل درست خان صاحب، اب یہ بھی سوچیے گا کہ آپ کرپٹ تھے یا سسٹم ؟ مجھے تو نہیں معلوم لیکن میرا کئریر آپ نے تباہ کر کے چھوڑا، ملک کی خدمت کے نام پر انہیں اوپر لائے جنہیں خوشامد کرنا آتی تھی، میں الگ رائے دیتا تھا اس لیے دوررہا۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں