arshad shareef azkhud notice case

عمران خان کا ارشدشریف کو خراج عقیدت۔۔

پاکستان تحریک انصاف نے صحافی ارشد شریف کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کیلئے ان کی عظیم قربانی ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ گزشتہ روز ارشد شریف کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ارشدشریف حیات ہوتے تو آج اپنی 50ویں سالگرہ منا رہے ہوتے۔ ادھرعمران خان نے بلوچستان کے علاقے کیتھران میں غریب بلوچ خاتون اور اس کے بچوں کی نجی جیل میں غیر قانونی قید و تشدد اور قتل کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔

ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں