pemra qanoon har saal review hona chahiye

علاقائی نشریات 24 گھنٹے جاری رکھنے کا اعلان۔۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پی ٹی وی پشاور سینٹر کی علاقائی نشریات ہفتہ کے7روز 24 گھنٹے جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی وی پشاور سینٹر کی علاقائی نشریات خیبر پختونخوا کی تمام علاقائی زبانوں میں دستیاب ہیں، یہ نشریات سمندر پار پاکستانیوں کے لئے سیٹلائٹ کے ذریعے قابل رسائی ہیں۔ اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ یہ اقدام پی ٹی وی نیشنل کے قیام کے بعد خیبر پختونخوا کے عوام کے دیرینہ مطالبہ کی تکمیل ہے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں