idaron ke khilaaf muheem cybercrimes harkat mein agya

اداروں کے خلاف مہم،سائبرکرائمز حرکت میں آگیا۔۔

سوشل میڈیا پر پاک فوج اور عدلیہ کے خلاف مہم کے معاملہ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائمز ونگ نے کارروائی شروع کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے تحقیقات کا آغاز وزیر داخلہ کے احکامات موصول ہونے پر کیا گیا ، پی پی آئی کے مطابق سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے والے اکاؤنٹس، پیجز کی چھان بین کے دوران نفرت انگیز مواد پھیلانے والے اکاؤنٹس کی تعداد کا پتہ چلایا گیا، جس کے بعد فوج، عدلیہ مخالف مہم چلانے والے افراد کے خلاف کارروائی کا آغاز ہوا ہے۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں