پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ ورکرز کے یونٹ حیدرآباد یونین آف جرنلسٹ ورکرز کے انتخابات منعقد ہوئے۔جس میں صدر ر امجد اسلام روزنامہ جنگ،سینئر نائب صدر عمران ملک مہران ٹریبون،نائب صدر ساجد آرائیں اب تک نیوز،جنرل سیکریٹری عاشق ساند اے پی پی ،سینئر جوائنٹ سیکریٹری شبیر نظامانی روزنامہ سندھ ایکسپریس ،جوائنٹ سیکریٹری رانا حمبل نیوز ون ٹی وی،خازن آفتاب رندروزنامہ سندھ ایکسپریس،انفارمیشن سیکریٹری عبدالقادر توصیفی روزنامہ امن،قانونی مشیر وہاب منشی کالم نگار و سینئرمنتخب ہوئے۔ جب کہ گورننگ باڈی میںسینئر صحافی جاوید چنا،اصغر خانوٹی کے ٹی این،عرفان آرائیں بول ،امتیاز کھاوڑ سماءٹی وی،مبین مگسی آوازٹی وی، آصف شیخ نیونیوز،عمران راجپوت بول،ذوالفقاراب تک اور سینئر صحافی یامین قریشی، ندیم خاور شامل ہیں۔۔
Facebook Comments