hyderabad union of journalists dastoor ke election

حیدرآباد یونین آف جرنلٹس دستور کے الیکشن۔۔

ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ صاحب نے حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس دستور کے سالانہ انتخابات میں سید راحت علی کاظمی صدر، نصیر راہی سینئر نائب صدر، خالد شیخ نائب صدر، لالہ مرزا خان جنرل سیکریٹری ، جوائنٹ سیکریٹری وسیم احمد شیروانی، علی قریشی سیکریٹری اطلاعات، مجلس عاملہ کے ارکان شاہد حفیط، شمشیر خاصخیلی، یسین راہی، شکیل احمد خان، دیپک کمار، نوید احمد، گلزار واہوچو و دیگر عہدیداران کو انکی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی ہے کہ یونین آف جرنلسٹس کے نو منتخب عہدیدار صحافی برادری کی فلاح و بہبود، انہیں درپیش مسائل اور انکے حل کیلئے پوری محنت اور لگن سے کام کریں گے۔۔

ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں