حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس (ورکرز) کے انتخابات برائے سال 2023-24ء صدر کے عہدے پر ناصر شیخ(نیونیوز) سینئر نائب صدر کیلئے آفتاب رند( سندھ ایکسپریس) نائب صدر اصغر خانوٹی (کے ٹی این نیوز) جنرل سیکریٹری امجد اسلام (روزنامہ جنگ )، جوائنٹ سیکریٹری امتیاز کھاوڑ (سما نیوز) خازن رانا حمبل (نیوز ون) منتخب قرار پائے۔ چیئرمین الیکشن کمیٹی عرفان آرائیں اور اراکین الیکشن کمیٹی عبداللہ سروہی اور عمران پاٹولی نے منتخب عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کیا جبکہ گورننگ باڈی کیلئے جاوید نثار چنہ(اے پی پی) مجیب الرحمن (اے پی پی) عاشق ساند (اے پی پی) ندیم اختر (بول نیوز) عمران ملک (مہران ٹریبون) غلام قادر توصیفی (روزنامہ امن) ، آصف شیخ (نئی بات) ، جمیل پٹھان (سماع) سلطان زئی (دنیا نیوز) عدنان زئی (آج نیوز) ریحان غنی (پاسبان نیوز) اور ست رام (سندھ ایکسپریس) منتخب قرار پائے۔ کامیاب ہونیو الے تمام عہدیداروں کے اعزاز میں ضیافت بھی دی گئی۔