حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کی تقریب حلف برداری پریس کلب پر منعقد ہوئی تقریب حلف برداری میں شریک صحافیوں کو لائف انشورنش کارڈ بھی دیے گئے شرجیل انعام میمن نے تقریب بطور مہمان خاص تقریب میں شرکت اور نومنتخب اراکین سے حلف لیا کراچی یونین آف جرنلسٹس کے جی ایم جمالی بھی خصوصی طور شرکت کی اور تمام نومنتخب عہدیداروں ، اراکین مجلس عاملہ اور بی ڈی ایم ارکین کو مبارکباد دی اور انکے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور حق سچ کی آواز کو ایوانوں میں پہچانے پر زور دیا۔۔

Facebook Comments