hyderabad press club ko 75 acre zameen

حیدرآباد پریس کلب کو 75 ایکڑ زمین  الاٹ

حیدرآباد پریس کلب کو 75 ایکڑ زمین دیھ گنجو ٹکر میں الاٹ کی گئی ہے۔۔جس کے بعد حیدرآباد پریس کلب نے سی وی ٹی مستثنیٰ اور رجسٹریشن سے مستثنیٰ کرنے کی درخواست کی ہے۔۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق کراچی میں سندھ کابینہ کے اجلاس میں  بریفنگ دی گئی کہ حیدرآباد پریس کلب کو 75 ایکڑ زمین دیھ گنجو ٹکر میں الاٹ کی گئی ہے۔۔جس کے بعد حیدرآباد پریس کلب نے سی وی ٹی مستثنیٰ اور رجسٹریشن سے مستثنیٰ کرنے کی درخواست کی ہے۔۔سندھ کابینہ کے اجلاس میں بتایاگیا کہ استثنیٰ کا کوئی قانون نہیں ہے اس لئے حیدرآباد پریس کلب کو گرانٹ دے دی گئی ہے تاہ وہ الاٹ کی گئی زمین کا سی وی ٹی اور دیگر رجسٹریشن فیس ادا کرسکیں۔۔

آزاد صحافت پر یقین رکھتے ہیں، گورنرپنجاب۔۔
آزاد صحافت پر یقین رکھتے ہیں، گورنرپنجاب۔۔
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں