sahafi dost panel medan mein utar gya

حیدرآباد پریس کلب کے سیکرٹری پر کرپشن کے الزامات۔۔

حیدرآباد پریس کلب کے جنرل سیکریٹری پر غیرقانونی ٹرانسپورٹ اڈے کی سرپرستی کا الزام جبکہ الزام لگانے والا کوئی اور نہیں بلکہ اسکا اپنا کزن ہے جس نے سوشل میڈیا پر تحریر چھوڑی یے جس میں اس کے اور دیگر صحافیوں کیخلاف مختلف نوعیت کے الزامات لگائے ہیں جن میں غیرقانونی بلڈرز  کی سرپرستی اور سرکاری ہسپتالوں کی انتظامیہ کو بلیک کرنا شامل ہے الزام لگانے والے شخص کا حیدرآباد پریس کلب پر داخلہ اور اسکی میڈیا کوریج پر پریس کلب نے پابندی عائد کررکھی ہے جبکہ پپو نے پریس کلب کے سیکریٹری جو ایک معروف انگریزی اخبار سے وابستہ ہیں انکا موقف جاننے لئے رابطے کی کوشش کی تاہم انکی پاکستان سے باہر موجودگی کے باعث موقف نہیں لے سکے

How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں