حیدرآباد کیبل آپریٹرز کی طرف سے کی گئی ہڑتال کو آج تیسرا دن ہے۔ آج مورخہ 12 اکتوبر 2018 کو حیدرآباد کیبل آپریٹرز کے پیمرا حکام کے ساتھ کامیاب مزاکرات ہووے۔ پیمرا حکام کی جانب سے تین رکنی کمیٹی بنادی گئی ہے جو کیبل آپریٹرز کو سنے گی اور قانون کے مطابق اپنی سفارشات مجاز اتھارٹی کو پیش کرے گی۔ کیبل آپریٹرز نے کمیٹی پہ مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے اور ہڑتال کو ختم کرنے کا متفقہ اعلان کیا۔ انشاء اللہ شام 6 بجے تک پورے شہر میں کیبل کی نشریات بحال کردی جائے گی۔
Facebook Comments