shuruh se hi bold rahu hoon

حمیمہ ملک زندگی بھر حجاب کرنے کی خواہشمند۔۔

اداکارہ حمیمہ ملک نے پوری زندگی حجاب کرنے کی دعا مانگ لی۔حمیمہ ملک نے انسٹا گرام پر اسٹوری میں ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ اداکارہ نور بخاری کے ساتھ مسکراتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔حمیمہ ملک نے تصویر پر نور بخاری کے حوالے سے لکھا کہ زندگی میں کچھ ہی لوگ ایسے ہوتے ہیں جو کہ آپ سے کسی قسم کی اُمید نہیں رکھتے لیکن وہ پھر بھی بہت دل عزیز ہوتے ہیں اور نور اُن میں سے ایک ہیں، میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔حمیمہ ملک نے نور بخاری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جو اسکارف میں پہنی ہوئی ہوں مجھے بطور تحفہ دینے کے لئے بہت بہت شکریہ، اللہ تعالیٰ مجھ پر اپنی رحمتیں عطا فرمائے او ہمت عطا کرے کہ میں ساری زندگی حجاب کرسکوں۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں