HUM News HR Khofzada

ہم نیوز کا ایچ آر ورکرز سے خوفزدہ

پپو نے انکشاف کیاہے کہ میڈیا انڈسٹری کے بحران کی وجہ سے جہاں تمام چینلز کے ملازمین اپنے ایچ آر سے خوفزدہ ہیں وہیں ہم نیوز میں صورتحال اس کے برعکس ہے،
ہم نیوزز میں ورکرز خود ایچ آر جا کر استعفی سے رہے ہیں، پپو کا کہنا ہے کہ سلطانہ آپا کی اسلام آباد موجودگی کے دوران ہی سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے ایک اور ورکر مستعفی ہو گیا، پپو کے مطابق استعفے آنے کی بنیادی وجہ کام کا ماحول نا ہونا ہے،

پپونے مزید انکشاف کیا ہے کہ اس ہفتے میں کچھ مزید استعفے آنے کا امکان ہے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں