پپو نے انکشاف کیاہے کہ ہم نیوز انتظامیہ نے بھی ورکرز کی تنخواہوں میں کٹوتیوں کا فیصلہ کیاہے۔۔ پپو کے مطابق ایگزیکٹیو پرڈیوسرز کی تنخواہ میں پچاس سے ساٹھ فیصد کمی کی جائے گی، پپو نے اس کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ این ایل ای ہیڈ جن کا پیکیج تین لاکھ روپے کے قریب بنتا تھا انہیں ڈیڑھ لاکھ روپے دینے کا کہاگیاہے اسی طرح جس کی سیلری پچاس ہزار ہے اسے اب دس ہزار روپے کم ملیں گے۔۔ پپو کا کہناہے کہ فروری کی تنخواہ کے بارے میں ابھی کلئیر نہیں کیاگیا کہ یہ کٹ لگ لر ملے گی یا پرانے حساب سے دی جائے گی۔۔
Facebook Comments