ہم نیوز میں برطرفیوں کاسلسلہ ابھی تھما نہیں، آج دوپہر کو ہم نیوز کے تین کیمرہ مین کو فارغ کردیا گیا انہیں بتایا گیاہے کہ بحران کا شکار ہے اس لئے مزید بوجھ نہیں اٹھاسکتے دوسری طرف تمام کیمرہ مینوں کی سیلری پینتالیس ہزار سے کم کرکے تیس ہزار کردی گئی پپو کے مطابق رپورٹرز کی تنخواہوں میں بھی بھاری کٹ لگائے گئے ہیں۔۔
Facebook Comments