4 namor tiktokers ke khilaaf behuda videos par case ki samaat

حکومت نے ٹک ٹاک بحال کردی۔۔

سوشل میڈیا پلٹ فارم ٹک ٹاک کو بحال کردیا گیا ہے۔پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کی بحالی کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا ہے، ٹک ٹاک پر پابندی 20 جولائی 2021ء کو لگائی گئی تھی۔پی ٹی اے ٹک ٹاک کی بحالی کے بعد اسکے مواد کی نگرانی جاری رکھے گا۔ٹک ٹاک انتظامیہ نے پی ٹی اے کو یقین دہانی کروائی ہے کہ غیر اخلاقی مواد کو فوری طور پر بلاک کیا جائے گا۔غیر قانونی مواد ہٹانے کی یقین دہانی پر ٹک ٹاک کی سروس کو بحال کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ٹک ٹاک کو عدالتی حکم پر بند کردیا گیا تھا۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں