hukoomat ka jarhaana media hikmat amli ka faisla

حکومت کا جارحانہ میڈیا حکمت عملی کا فیصلہ۔۔

معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعظم نے تمام وزراء کو ٹاسک دیا ہے کہ وہ حکومت کی ایک سالہ کا کردگی کو عوام کے سامنے اجاگر کریں تاکہ آزادی مارچ کو کائونٹر کیا جاسکے جس میں مہنگائی اور گورننس کے ایشو پر فوکس کیا جا ئے گا۔ ذ رائع کے مطابق حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ جا ر حانہ میڈیا حکمت عملی پر عمل کیا جا ئے ۔ دریں اثناوزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمن کی تقریریا انٹرویو نشر کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔پرائم منسٹر آفس میں سینئر صحافیوں اور اینکرزسے ملاقات کے دوران گفتگوکرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھاکہ حکومت نے پیمرا کو کسی کا بھی انٹرویوو نشر کرنے سے نہیں روکا‘مولانافضل الرحمان کامیڈیابلیک آؤٹ نہیں ہوناچاہیے‘ان کے انٹرویو اور خبر چلانے پر کوئی پابندی نہیں ہوگی۔۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں