hukoomat controlled media chahti hai

حکومت کنٹرولڈ میڈیا چاہتی ہے، آفاق احمد۔۔

چیئر مین آفاق احمدنے وفاقی حکومت کی جانب سےپی ایم ڈی اےبنا کر  میڈیا کی آزادی کے خلاف سازشوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہر آمرانہ اقدام کے خلاف مظلوم کے ساتھ کھڑے ہونگے۔ یہ بات انہوں نے سندھ اربن گریجویٹ فورم کی ضلعی کمیٹیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ کڑے سے کڑے وقت میں میڈیا نے آمریت کا راستہ روکنے میں مؤثرکردار ادا کیا ہے اورمیڈیانے ہمیشہ جمہوریت کی حفاظت کی ہے۔آفاق احمد نے کہا کہ حکومت کنٹرولڈصحافت کے زریعے آمریت کیلئے راہموار کرنا چاہتی ہے، ہم پی ایم ڈی اےکے ذریعے  میڈیا کا گلاگھونٹنے نہیں دینگے ہم اسطرح کے آمرانہ اقدام کے خلاف ناصرف صحافی برادری بلکہ ہر مظلوم کے ساتھ کھڑے ہونگے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں