حیدرآباد پریس کلب میں منعقدہ حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداران کا اعلان کردیا گیا پی ایف یو جے کے مرکزی رہنما لالہ رحمان سموں نے سال 2025 کے لیے نومتخب عہدیداران کے ناموں کا اعلان کیا جس کے مطابق صدر محمد وسیم خان، سینیئر نائب صدر ولی محمد لوند، نائب صدر عرفان برفت، جنرل سیکریٹری فرید لاکھو، جوائنٹ سیکریٹری ون شفیع محمد جونیجو،جوائنٹ سیکریٹری ٹو سمیرا مختار، خزانچی رمضان شورو جبکہ اراکین ایگزیکیٹو کونسل کے لیےاقبال ملاح، جے پرکاش مورانی، جانی خاصخیلی، فرخ ہکڑو، خدا بخش بروہی، مقصود جوکھیو، غلام رسول نھڑیو،رجب بوزدار، امام علی بھلائی اور حسیب الرحمان بلا مقابلہ منتخب ہوگئے جبکہ ایچ یو جے ضلع ضلع ٹنڈو محمد خان کے صدر غلام نبی کیریو، جنرل سیکریٹری غلام قادر شورو، ایچ یو جے ضلع مٹیاری یونٹ کے سدر الطاف میمن، جنرل سیکریٹری ریاض چانڈیو، دادو یونٹ کے صدر گلن خان بھنڈ، جنرل سیکریٹری قربان بگھیو، جامشورو یونٹ کے صدر ًظفر کھوکھر،جنرل سیکریڑتی عباس پالاری، ٹھٹھہ یونٹ کے صدر منصور جلالانی، جنرل سیکریٹری امین فاروقی،ٹنڈوالہیار یونٹ کے صدر امان اللہ کھوکھر، جنری سیکریٹری حسرت لغاری اور بدین یونٹ کے صدر سردار خان بھٹی اور جنرل سیکریٹری الاف میمن منتخب ہوئے۔
ایچ یوجے کے نومنتخب عہدیداران کا اعلان۔۔
Facebook Comments