خودساختہ میڈیائی بحران میں ایک اور چینل کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ کراچی کا ہیلتھ ٹی وی انتظامیہ نے بند کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے اور ورکرز کو آگاہ کردیا ہے کہ وہ اپنی نوکریاں ڈھونڈ لیں۔۔پپو کے مطابق پچیس ستمبر کو یہ چینل بند کردیاگیا جائے گا، پپو کا کہنا ہے کہ چینل بند کرنے کی وجوہات میں سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ انتظامیہ چینل کے اخراجات پورے نہیں کرپارہی۔۔
Facebook Comments