Amna Urooj case Khalil Ur Rahman Qamar

ہنی ٹریپ کیس، نوملزمان کو جیل بھیج دیاگیا۔۔

معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریب کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشتگری عدالت میں جج خالد ارشد نے خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس پر سماعت کی۔جج خالد ارشد نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے 9 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔کیس کی سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزمان کا مزید جسمانی ریمانڈ درکار نہیں۔واضح رہے کہ خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریب کیس میں ملوث ملزمان کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کیا گیا تھا۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں