shoaib jutt ne ghair ikhlaqi harkat ki

ہوشیاریاں کی ٹیم ٹوٹ پھوٹ کا شکار۔۔۔

اے آر وائی نیوزکے ٹاپ ریٹنگ پروگرام “ہوشیاریاں” کے تین اہم فنکار ساتھ چھوڑ گئے اور دوسرے چینل کو جوائن کرلیا۔۔پپو کا کہنا ہے کہ ہوشیاریاں کے تین فنکار عکاشہ گل، ایوب مرزا اور سردار کمال نے اے آروائی نیوز چھوڑ کر سنوٹی وی جوائن کرلیا ہے ، جہاں سے وہ اسی لیول کا ایک اور پروگرام کریں گے جس میں ان کے ساتھ دیگر نامور فنکار بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔۔ پپو کے مطابق۔۔ عکاشہ گل کو ابھی زیادہ عرصہ نہیں ہواتھا انہوں نے آفتاب اقبال کا شو چھوڑ کر ہوشیاریاں جوائن کیا تھا۔۔ لیکن اب وہ بھی سنوٹی وی کا حصہ بن گئی ہیں ۔پپو کا کہنا ہے کہ سنو ٹی وی کے نئے مزاحیہ پروگرام میں ظفری خان، اظہررنگیلا، وحید لالہ، عکاشہ گل، اسد کیفی، سردار کیفی، ایوب مرزا، روبی انعم بھی ہوں گی جب کہ کچھ سرپرائزز بھی آن لائن ہونے کے بعد دیکھنے کو ملیں گے۔۔

ارشدشریف تصاویر لیک، پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں