حوالہ ہنڈی کیس، شعیب شیخ عدالت میں پیش

کراچی کی مقامی عدالت میں حوالہ ہنڈی کیس کی سماعت کے دوران بول نیوزکے مالک شعیب شیخ ساتھی ملزمان یونس اور جنید کے ہمراہ پیش ہوئے۔۔ان کے وکیل شوکت حیات نے ایف آئی اے کے گواہوں پر جرح کی۔۔وقت کی کمی کے باعث سماعت گیارہ مئی تک ملتوی کردی گئی ، آئندہ سماعت ر مزید گواہوں کے بیانات پر جرح کی جائے گی،

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں