khawateen kisi bhi sangeen ilzamaat laga sakti hei

ہتک عزت کیس، گلوکارہ کی جرح کرانے کی ہدایت۔۔

گلوکارہ میشا شفیع کے وکیل کی استدعا پر علی ظفر ہتک عزت کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔ سیشن کورٹ لاہور میں گلوکار علی ظفر کا میشا شفیع کے خلاف دائر ہتک عزت کے دعوے کے کیس پر سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران میشا شفیع کے وکیل نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی جس پر عدالت نے کیس کی سماعت دو مئی تک ملتوی کردی۔عدالت نے آئندہ سماعت پر میشا شفیع کی جرح کرانے کی ہدایت کردی۔یاد رہے کہ گلوکار علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف جنسی ہراسانی کے جھوٹے الزامات لگانے پر ہتک عزت کا کیس دائر کر رکھا ہے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں