حسینہ معین کی تحریر ۱ور مصباح اسحاق خالد کی ہدایت کاری میں بننے والی ویب سیریز \’ابھی نہیں \’ اپریل میں رنسٹرا پر دستیاب ہوگیا۔۔۔میڈیا کو بریفنگ دینے کے لئے پریس ایونٹ میں کاسٹ، مصنفہ اور سیریز کی ہدایتکارہ نے شرکت کی۔حسینہ معین نے کہامیں خود بھی کینسر سے بچ کر آئی ہوں ۔ اس ڈرامے میں نوجوان لڑکیوں اور ماؤں کو اس سے آگاہ کرنا چاہوں گی جس کا بنیادی پیغام ہے ، آئیے مل کر کینسر سے لڑیں ۔
Facebook Comments