haroon rasheed ka program band kardia gya

ہارون رشید کا پروگرام بند کردیا گیا۔۔

سنوٹی وی میں سینئر صحافی و تجزیہ کار ہارون رشید کا پروگرام بند کردیا گیا۔ سیاست اور ریاست کے نام سے اس شو کے میزبان عدنان عادل نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ آج ہمارا آخری شو تھا، اب عید کے بعد پیر کے روز سے صبح گیارہ بجے غیرسیاسی موضوعات پر شو کیا کریں گے۔ صحافتی حلقوں نے اس واقعہ کی مذمت کی ہے۔ صحافتی حلقوں کا کہنا ہے کہ آزادی اظہار رائے پر پابندیاں جمہوریت کے خلاف ہیں۔ ٹی وی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ریٹنگ نہ ہونے کی وجہ سے اس شو کو بند کیا گیا ہے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں