دنیا نیوز نے پیر سے قبل اپنی اسپورٹس کی خاتون اینکر اور بزرگ کالم نگار اور تجزیہ کار کو بھی فارغ کردیا۔۔پپو کا کہنا ہے۔۔ اسپورٹس کی خاتون اینکر نے اتوار کو جیسے ہی پروگرام ختم کیا، ایچ آر نے انہیں بلا کر ہاتھ میں چیک تھما دیا اور معذرت کرلی۔۔ اسی طرح بزرگ کالم نگار اور تجزیہ کار کو بھی فارغ کردیاگیا، ان بزرگ کالم نگار کی گزشتہ دنوں ایک آڈیو لیک بھی سامنے آئی تھی جب کہ وہ ان دنوں چین کے دورے پر تھے۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ اب دنیا نیوز میں اوپر سے نیچے تک سب کی تنخواہوں میں کٹوتیاں ہوں گی لیکن انہیں فائر نہیں کیا جائے گا
Facebook Comments