zohaib hassan ke khilaaf london mein case

ہرجانہ کیس، ذوہیب حسن کو جواب جمع کرانے کی ہدایت۔۔

سندھ ہائیکورٹ نے نازیہ حسن کے سابق شوہر کی درخواست پر زوہیب حسن کے وکیل کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ہائیکورٹ میں معروف گلوکارہ نازیہ حسن کے سابق شوہر کی زوہیب حسن کیخلاف ایک ارب روپے کے ہرجانے کے دعویٰ کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل کی عدم حاضری پر سماعت 10 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔عدالت نے ذوہیب حسن کے وکیل کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کی اور ذوہیب حسن کو اس معاملے پر بیان دینے سے متعلق حکم امتناع میں توسیع بھی کردی۔ عدالت نے زوہیب حسن کو سابق شوہر کیخلاف کسی قسم کا بیان دینے سے روک رکھا ہے۔

koi insan nahi | Javed Chaudhary
koi insan nahi | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں