hareem shah ki jaan ko khatra

حریم شاہ کی نازیبا وڈیوز چوری، ایف آئی اے میں درخواست۔۔

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے اپنی نازیبا ویڈیوز سہیلی کے ہاتھ لگنے پر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سے رجوع کرلیا۔حریم شاہ کی طرف سے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں دی گئی درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ ان کی ذاتی نوعیت کی بعض ویڈیوز ان کی سہیلی عائشہ شاہ کے ہاتھ لگ گئی ہیں جس کی بنا پر انہیں بلیک میل کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ عائشہ شاہ نے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ مل کر ان کا پاسپورٹ اور ضروری دستاویزات بھی چرا لی ہیں۔اس سے قبل حریم شاہ نے تھانہ گولڑہ میں عائشہ شاہ اور بہادر شیر کے خلاف قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرایا تھا۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں