showbiz keliye parhai chordi

حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست۔۔۔۔

متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ کو فائرنگ کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر مہنگا پڑ گیاہے ، مقدمہ درج کروانے کیلئے دخواست جمع کروا دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے انار کلی کے تھانے میں ایڈوکیٹ چوہدری آصف کی جانب سے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر کی گئی ہے ،درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ حریم شاہ کی فائرنگ سے خوف واہرس پھیلا تھا، اس کے علاوہ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی ہوائی فائرنگ کرنے کی وجہ سے پاکستانی شہری زخمی ہوسکتا تھا۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کررہے ہیں۔واضح رہے کہ آج سے دو سال قبل حریم شاہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ ہوائی فائرنگ کرتی ہوئی نظر آرہی تھیں۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں