media apne per par kulhari mar rha hai

حملہ آور کی گرفتاری پر سوالات اٹھادیئے۔۔

اینکر پرسن حامد میر نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کے الزام میں ایک شخص کی گرفتاری پر سوالات اٹھا دیئے۔ انہوں نے زخمی افراد کی فہرست شیئر کرتے ہوئے سوال اٹھایا “یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں، ایک پستول سے نکلنے والی 6گولیوں نے 14 افراد کو زخمی کیسے کیا اور ایک آدمی کی جان کیسے لے لی؟ حامد میر کی جانب سے شیئر کی گئی فہرست کے مطابق حملے میں 14 افراد زخمی اور ایک شہید ہوا ہے۔ زخمیوں میں عمران خان، احمد ناصر چٹھہ، فیصل جاوید ، علی زیدی، عمران اسماعیل اور ایس اے حمید شامل ہیں۔ اس کے علاوہ یوسف خان، زاہد خان، محمد لیاقت، عمر ڈار، اریب، عمران یوسف، حمزہ اور عمر بھی زخمی ہوئے ہیں۔ فائرنگ کے واقعے میں معظم نامی ایک شخص شہید ہوا ہے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں