chacha bhateeji imran khan ko uturn nahi keh sakte

حامد میر کے خلاف کراچی کے تھانے میں درخواست۔۔

قومی اداروں کے خلاف تقریر کرنے پر شہری نے کراچی کے تھانہ میں سنیئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر کے خلاف درخواست جمع کروائی ہے۔تھانہ گلبہار میں شہری نعمان نور خان  ولد بشارت نور خان کی جانب سے جمع کروائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حامد میر نے اپنی تقریر میں فوجی افسران پر جھوٹے الزامات لگائے اور دھمکیاں بھی دیں جو کہ پاکستانی قوانین کے مطابق جرم ہے۔حامد میر کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی  کارروائی عمل میں لائی جائے ۔۔ نعمان نور نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ انہوں نے ذمہ دار شہری ہونے کی وجہ سے اپنا فرض نبھایا ہے اب حکومت کا فرض بنتا ہے کہ وہ میری درخواست پر کارروائی کرے۔۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں