معروف اینکرپرسن اور سینئیر صحافی حامد میر کی چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ جعلی تصاویر منظم طریقے سے سوشل میڈیا پر وائرل کی جارہی ہیں۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ ان تصویروں میں پہلے سفید لفافہ بلاول بھٹو کی جیب میں دکھایاگیاہے جو اجرک پہننے کے بعد حامد میر جیب میں ٹرانسفر ہوگیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر ہر ایراغیرا بنا تصدیق کے ان تصویروں کو لفافہ جرنلزم کانام دے کر بغیراوچے سمجھے وائرل کررہاہے۔پپو کے مطابق یہ تصویریں نہایت مہارت کے ساتھ فوٹوشاپ کی گئی ہیں تاکہ صحافت اور پیپلز پارٹی کو بدنام کیا جاسکے۔
یہاں ہم اصل اور جعلی تصویریں شئیر بھی کررہے ہیں
Facebook Comments