pemra ki pabandi challenge karne ka aelan

حافظ آبادکے  صحافیوں کیلئے صحافی کالونی کا قیام؟؟

حکومت کی فلاح وبہبود کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے ،حافظ آباد کے صحافیوں کیلئے صحافی کالونی کے قیام اور ہیلتھ کارڈ کے اجرا ودیگر مراعات کی فراہمی کو مقامی ایم این اے چو دھری شوکت بھٹی کی مشاورت کے بعد جلد عملی شکل دی جائیگی۔۔ان خیالات کااظہار وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے چیئرمین پریس کلب رانا ارشد انجم سے اپنے آفس میں ملاقات کے دوران کیا۔ اس موقع پر چیئرمین پریس کلب نے وزیر اطلاعات کو حافظ آباد میں صحافی کالونی، پریس کلب کی عمارت کی تزئین و آرائش، صحافیوں کیلئے ہیلتھ کارڈ کے اجرا کے حوالے سے بات چیت کی۔ فواد چودھری نے مزید کہا کہ پی ٹی آ ئی کی حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے جو عملی اقدامات کر رہی ہے ، ماضی میں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں